تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْبَہ کے معانیدیکھیے
شُعْبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
شاخ، ٹہنی، ڈال
مثال - تمام انسان اصل میں ایک ہی درخت کی مختلف شاخیں اور ایک ہی دریا کے مختلف شعبے ہیں
- جزو، حصّہ، ٹکڑا
- وہ نہر جو کسی نہر سے نکالی جائے
- گروہ، ٹولی، ستہ، فرقہ، فرع
- کسی ادارے کا کوئی حصہ یا ذیلی دفتر یا شاخ، محکمہ صیغہ
- (موسیقی) نغمہ، جو کسی دوسرے نغمے سے پیدا ہو، راگنی، جو کسی راگ سے نکلی ہو
- خاندانی شجرے کی شاخ، کسی خاندان یا قبیلے کی شاخ
- پھپھڑوں کی باریک نالیاں
شعر
ہمارے ہاتھ کچھ آئے نہ آئے
مگر ہوگا یہی شعبہ ہمارا
سنبھالے ہوئے ہے یہ شعبہ بھی دل
اب آنکھوں سے ہوتی ہے برسات کم
English meaning of sho'ba
Noun, Masculine, Singular
-
branch, branch of tree
Example - Tamam insan asl mein ek hi darakht ki mukhtalif shakhen aur ek hi dariya ke mukhtalif shobe hain
- department, division, field
- a branch of canal, a distributary of a river, canal, river
- a branch of a tribe, group, band, gang, sub-tribe or group
- (Music) each and every branch of music
- special field (of knowledge, etc)
- a branch of a genealogical tree
शो'बा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
-
शाख, टहनी, डाल
उदाहरण - तमाम इंसान अस्ल में एक ही दरख़्त की मुख़्तलिफ़ शाख़ें और एक ही दरिया के मुख़्तलिफ़ शोबे हैं
- शाख़ा अंश, हिस्सा, टुकड़ा
- वो नहर जो किसी नहर से निकाली जाए
- गिरोह, टोली, पंथ, दल, जत्था, उपजाति
- किसी संस्थान का कोई भाग या मातहत दफ़्तर, महकमा, विभाग
- (संगीतशास्त्र) नग़्मा अर्थात गीत जो किसी दूसरे नग़्मे से पैदा हो, रागिनी जो किसी राग से निकली हो
- ख़ानदानी अर्थात वंश संबंधी शजरे की शाख, किसी ख़ानदान या क़बीले की शाख
- फेफड़ों की महीन नालियाँ
شُعْبَہ کے مترادفات
شُعْبَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْبَہ)
شُعْبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔